حیدرآباد۔ 21اکتوبر(اعتماد نیوز)24اکتوبر کو ریاستی کابینہ اجلاس منعقد
ہوگا۔ اگلے ماہ نومبر کے 3سے اسمبلی اجلاس کے انعقاد کے لئے ریاستی حکومت
کوشاں ہے۔ اس کابینہ
اجلاس میں امکان ہے کہ اگلے ماہ کے اسمبلی اجلاس میں
مختلف بل اور دیگر امور پر حکومت حکمت عملی کو تشکیل دیگی ۔ جبکہ 5بومبر کو
ریاستی وزیر فینانس ای راجیندر بجٹ پیش کرینگے۔